ایسی کی تیسی سب کی۔۔ اس شخص کو وزیر بناؤ بے شک 5 دنوں کیلئے ہی سہی؛ نواز شریف نے متنازعہ شخصیت کو چند دنوں کے لیے وزیر بنانے کا حکم دے دیا
نواز شریف نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو پرویز رشید کو چند دنوں کیلئے وزیر بنانے کا حکم دے دیا
مقدس فاروق اعوان اتوار 20 مئی 2018 11:02
(جاری ہے)
پرویز رشید نے عہدہ چھن جانے کے باوجود بھی نواز شریف کا ساتھ نہ چھوڑا۔
اور وہ گزشتہ کچھ مہینوں میں نواز شریف کے شانہ بشانہ کھڑے نظر آتے تھے۔سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایک انگریزی اخبار کو ممبئی حملوں سے متعلق ایک متنازعہ انٹرویو دیا تھا۔جس کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن مشکلات کا شکار ہوگئی۔اور ڈان لیکس کے اوپر بھی ایک بار پھر سے بحث کی جانے لگی تا ہم اب معروف صحافی نے اپنے پروگرام میں یہ دعوی کیا ہے کہ نواز شریف ایک بار پھر سے پرویز رشید کو وزیر بنانے کے خواہش مند ہیں۔اورنواز شریف نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو یہ پیغام دیا ہے کہ چاہے پانچ دن کے لیے ہی سہی مگر پرویز رشید کو وزیر بنایا جائے۔محمد مالک کا مزید کہنا تھا کہ چونکہ پرویز رشید کو ڈان لیکس کے معاملے میں نکالا گیا تھا اس لیے پرویز رشید کو دوبارہ وزیر بنا کر یہ پیغام دیا جا رہا ہے کہ ایسی کی تیسی سب کی۔جس جس کو بھی ڈان لیکس کے معاملے میں نکالا گیا تھا ان سب کو واپس لایا جائے گا۔ویڈیو ملاحظہ کیجئے:لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ..
ضمنی انتخابات : پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی کامیابی پر بلاول، زرداری کو مبارکباد
بھٹو ریفرنس کے عدالتی فیصلے پر سیمینار کرانے کا فیصلہ
ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمزکی تیاریوں کے حوالے سے اہم ..
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز
لیسکو اور ایف آئی اے کے درمیان معاملات طے پا گئے
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمزکی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس
سیکرٹری سپورٹس پنجاب مظفر خان سیال کی زیر صدارت پنجاب سٹیڈیم میں اہم اجلاس
پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش ،چند مقامات پر ژالہ باری کے امکانات
پنجاب بھر میں 1317 ٹریفک حادثات میں 07 افراد جاں بحق، 1385زخمی ہوئے
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی