امریکا جانے سے قبل سبیکا شیخ کے ویڈیو پیغام نے سب کو آبدیدہ کر دیا
"یس" پروگرام میں سلیکشن کے بعد میں نے اللہ کا بہت شکر ادا کیا اور خوشی سے اپنے کمرے میں چھلانگیں لگائیں،سبیکا شیخ کے ویڈیو میں جذبات
مقدس فاروق اعوان اتوار 20 مئی 2018 12:44
(جاری ہے)
جب میرے والدین نے مجھے ’یس‘ پروگرام میں سلیکشن کے لیٹر کے بارے میں بتایا تو مجھےیقین نہیں آیا۔
جس کے بعد میرے والد نے مجھے اپنی میل چیک کرنے کو کہا۔میں نے اللہ کا بہت شکر ادا کیا اور خوشی سے اپنے کمرے میں خوشی سے چھلانگیں لگائیں۔اور یہ میری زندگی کا سب سے خوبصورت لمحہ تھا،سبیکا شیخ ویڈیو میں بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے لیے بہت پرجوش نظر آ رہی تھیں۔ان کا کہنا تھا مجھے اگست کا بے چینی سے انتظار ہے میں امریکا پڑھنے جانے کے لئے بہت زیادہ پرجوش ہوں۔سبیکا شیخ کا کہنا تھا کہ میں نے اگلے سن اسکول جا کر اپنی ساتھی دوستوں کو بھی بتایا کہ میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے امریکہ جا رہی ہوں۔سبیکا شیخ کا یہ ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گیا ہے اور سب نے ذہین طالبہ کی اچانک موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔یاد رہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سانتافی کے ہائی اسکول میںفائرنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فائرنگ سے ایک پولیس افسر بھی زخمی جبکہ حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔۔۔حملہ آور ممکنہ طور پر اسکول کا طالب علم ہے جس نے کلاس میں گھس کر شاٹ گن سے فائرنگ کردی۔ سنتافی کے شیرف ایڈ گنزالیز کے مطابق حملہ آور کے علاوہ ایک اور شخص کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مرنے والوں میں زیادہ تر طالب علم ہیں۔پاکستانی طالب علم سبیکا شیخ بھی اسی فائرنگ کی زد میں آ گئی۔سبیکا شیخ کا ویڈیو پیغام آپ بھی ملاحظہ کیجئے:لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوبہ پنجاب سے قومی اسمبلی کی دومخصوص نشستوں کا شیڈول جاری
حلقہ این اے 148 ملتان اور پی پی 269مظفر گڑھ میں ضمنی انتخابات کی سرگرمیاں جاری
طارق محمود کسٹم انٹیلی جنس کے کنوینر مقرر
پنجاب کے ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں لائبریریز نہ ہونے کا انکشاف
جناح ہائوس جلائو گھیرائو مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما طیبہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری
ن) لیگ کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
فارم 48،47اور49جاری ہونے کے بعد ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم نہیں دیا جا سکتا‘ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ ..
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
پاکستان اور بھارت ہمسائے ہیں ،بہت سے معاملات ہیں جن کی بنیاد پر آگے بڑھا جا سکتا ہے ‘ ملک احمد خان
لاہور پولیس پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں کے جامع سیکورٹی پلان پرعمل پیرا ہے،سی سی پی او
ریل کاپ نے 66 مزدوروں کو جبری نوکری سے نکال دیا
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار