نشتر کالونی میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں

اتوار 20 مئی 2018 14:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2018ء) نشتر کالونی میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ نشتر کالونی کے علاقے میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے مقامی فیکٹری میں کام کرنے والے موٹر سائیکل سوار اسد اقبال کو ٹکر مار دی جو موقع پر ہی دم توڑ گیا ۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی جس نے لاش کومردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں