آئی ایس آئی اور ’’را’‘ کے سابق سربراہان نے مشترکہ کتاب تحریر کر دی
کتاب میں کشمیر میں بھارت کی نام نہاد سرجیل اسٹرائیک، کلبھوشن یادیو کی گرفتاری،نواز شریف، حافظ محمد سعید سمیت دیگر موضوعات پر بحث، پاکستان اور بھارت کے مابین مذکرات کی بحالی کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے
مقدس فاروق اعوان پیر 21 مئی 2018 12:01
(جاری ہے)
جنرل درانی نے اس کتاب میں تحریر کیا ہے کہ کہ ہم افراتفری کا شکار تھے۔
کیونکہ ہمیں معلوم نہیں تھا کہ اب کیا ہو گا،لیکن اس کے باوجود ممبئی اسپیشل برانچ کے لوگوں نے عثمان سے یہ نہیں کہا کہ تمہارے پاس بامبے کا ویزا نہیں ہے، تم یہاں کیا کر رہے ہو، پکڑو ، اندر کرو اسے۔ ایسا ہو سکتا تھا لیکن نہیں ہوا۔جنرل درانی کا کتاب میں مزید کہنا تھا کہ اس تمام عرصے کےدوران میں اور میری بیوی پریشانی کا شکار رہے کہ اگر کسی نے یہ بات ظاہر کر دی کہ سابق آئی ایس آئی چیف کا بیٹا ممبئی میں گھوم رہا ہے۔جب جنرل درانی کو عثمان کی گرفتاری کا علم ہوا تو انہوں نے بھارتی را کے سابق چیف اے ایس دولت سے رابطہ کیا ۔جنھوں نے را چیف راجیندر کھنّہ سمیت کئی لوگوں سے رابطہ کیا جس کے ایک دن بعد عثمان درانی کو واپس جرمنی جانے دیا گیا۔اس کتاب میں کشمیر میں بھارت کی نام نہاد سرجیل اسٹرائیک، کلبھوشن یادیو کی گرفتاری،نواز شریف، حافظ محمد سعید سمیت دیگر موضوعات پر بھی بات کی گئی ہے۔اس کے علاوہ اس کتاب میں پاکستان اور بھارت کے مابین مذکرات کی بحالی کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کی ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی سے ملاقات ،پاکستان اور ایران کے درمیان ..
سوئی ناردرن کاگیس چوری کے خلاف کریک ڈاؤن،119 گیس کنکشن منقطع،40لاکھ روپےجرمانے
انسان کے اچھے یا برے ہونے کا اصل پیمانہ اخلاق ہی:انجینئر محمد رفیق نجم
سیکرٹری سپورٹس پنجاب مظفر خان سیال کی زیر صدارت پنجاب سٹیڈیم میں اہم اجلاس
پاک ایران تجارتی تعلقات مثالی، اہم تعلیمی شراکت دار بھی بنیں گی: وزیر تعلیم پنجاب
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور اعلیٰ سطحی وفد کو لاہور آمد پر پوری قوم کی جانب سے خوش آمدیدکہتے ہیں۔صوبائی ..
صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ نے محکمہ سی اینڈ ڈیبلیو میں انسداد ڈینگی کے حوالے ..
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر نے 14 سالہ ذہنی اور جسمانی معذوری میں مبتلا علی حمزہ کووہیل چیئر فراہم کر دی
14 سالہ ذہنی اور جسمانی معذوری میں مبتلا بچے کا والد علاج معالجے میں مدد کی اپیل کیلئے سوشل ویلفیئر کے ..
پنجاب اسمبلی کے ایوان نے وقفہ سوالات کو قومی اسمبلی کی طرز پر رائج کرنے کی منظوری دیدی
ڈی جی ایل ڈی اے کا جوبلی ٹائون اور ایونیو ون کا دورہ، جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کا دورہ پاک ایران سفارتی و تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط کریگا، ملک صہیب ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھرپور کوشش ہے کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
پی ٹی آئی نے ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد فارم 47 کا جاری ہونا حیرت انگیز قرار دے دیا
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی