منہاج یونیورسٹی ویڈیو اسکینڈل، یونیورسٹی انتظامیہ نے اہم فیصلہ کر لیا
مہناج یونیورسٹی نے طالبات کو ہوسٹل خالی کروانے کا حکم دے دیا
مقدس فاروق اعوان جمعرات 24 مئی 2018 11:37
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق مہناج یونیورسٹی نے طالبات کا ہوسٹل بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔منہاج یونیورسٹی نے حکم دیا ہے کہ طالبات یکم جون تک ہوسٹل کو خالی کر دیں تا ہم طالبات نے ہوسٹل خالی کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
یاد رہے کہ خرم نواز گنڈا پور کی ایک ویڈیو وائرل ہو ئی تھی جس میں خرم نواز گنڈا پور احتجاج کرنے والی لڑکیوں کے ساتھ بد سلوکی کر رہے تھے۔اس حوالے سے لڑکیوں کے ساتھ ہونے والی بد سلوکی پر خرم نواز گنڈا پور کا موقف سامنے آیا تھا جس میں انہوں نے طالبات پر الزام عائد کیا کہ لڑکیاں 10بجے رات باہر جانا چاہتی تھیں منع کرنے پر لڑکیوں نے ملکر ہاسٹل کے سٹاف کو یرغمال بنا رکھا تھا ،جب منتشر ہونے کا کہا تو لڑکیوں نے بدتمیزی شروع کر دی۔جس پر لڑکیوں نے احتجاج شروع کیا تو خرم نواز گنڈا پور نے لڑکیوں کے ساتھ جو سلوک کیا وہ انتہائی شرمناک تھا۔۔احتجاج کرنے والی ایکطالبہ نے نجی ٹی وی کو بتایا تھا کہ ہاسٹل میں موجود طالبات کو بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پر رہا ہے ۔طالبات ایک عرصے سے ان مسائل پر آواز بلند کر رہی ہیں تا ہم انکی شنوائی نہیں ہو رہئی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پسے ہوئے طبقات کو فوری ریلیف دیا جائے : عابد حسین صدیقی
ایران کیساتھ معاہدے سے پاکستان کی اکانومی بہتر ہو جائیگی: چودھری سجاد نذیر
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خیر سگالی کے لیے بہت اچھا دورہ ہی: نرگس فیض ملک
پنجاب اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے شروع ہونے کیخلاف سنی اتحاد کونسل کی قرارداد جمع
پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کے بھی امکانات
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر منشیات کی لعنت کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن ..
قصور/پھولنگر میں بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کی ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی سے ملاقات ،پاکستان اور ایران کے درمیان ..
سوئی ناردرن کاگیس چوری کے خلاف کریک ڈاؤن،119 گیس کنکشن منقطع،40لاکھ روپےجرمانے
انسان کے اچھے یا برے ہونے کا اصل پیمانہ اخلاق ہی:انجینئر محمد رفیق نجم
سیکرٹری سپورٹس پنجاب مظفر خان سیال کی زیر صدارت پنجاب سٹیڈیم میں اہم اجلاس
پاک ایران تجارتی تعلقات مثالی، اہم تعلیمی شراکت دار بھی بنیں گی: وزیر تعلیم پنجاب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
جنرل ر قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر میں بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھرپور کوشش ہے کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
پی ٹی آئی نے ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد فارم 47 کا جاری ہونا حیرت انگیز قرار دے دیا
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا