خواتین کی شکل میں آبادی کے ایک بڑے حصے کی معاشی سرگرمیوں سے دوری ملک کو بڑے بحران کی طرف لے جا رہی ہے ‘عائشہ غوث پاشا
حکومت پنجاب بحیثیت ریاست خواتین کو تعلیم ، ترقی اور تحفظ کے یکساں موقع فراہم کر کے اپنا کرداربخوبی ادا کر رہی ہے‘صوبائی وزیر خزانہ
جمعرات 24 مئی 2018 21:34
(جاری ہے)
جس سے بچائو کا واحد ذریعہ خواتین کا فارمل سیکٹر سے نان فارمل سیکٹر میں ارتکاز اور اپنی قومی ذمہ داریوں کی ادائیگی ہے جب تک خواتین مرد وں کے شانہ بشانہ ملکی معیشت میں ا پنا کردار ادا نہیں کریں گی پاکستان ترقی نہیں کرے گا۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ حکومت پنجاب بحیثیت ریاست خواتین کو تعلیم ، ترقی اور تحفظ کے یکساں موقع فراہم کر کے اپنا کرداربخوبی ادا کر رہی ہے اب یہ خواتین پر منحصر ہے کہ وہ ان مواقع سے کس طرح فائدہ اُٹھاتی ہیں۔ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے پنجاب کمیشن برائے حقوق نسواں کی منتظم اعلی فوزیہ وقار اور ان کی ٹیم کو پہلے وویمن ایمپلائمنٹ سہولت سینٹر کے قیام پر مبارکباد پیش کی اور اُمید ظاہر کی کہ مستقبل قریب میں کمیشن پنجاب کے تمام اضلاع میں ایسے سینٹر کے قیام کو یقینی بنائے گا ۔ اس موقع پر ڈاکٹر فوزیہ وقار نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں خواتین کی افرادی قوت میں نمائندگی صرف 24فیصد جبکہ پنجاب میں 28فیصد ہے ۔ تعلیم یافتہ خواتین کی ایک بڑی تعداد ڈگری حاصلکرنے کے بعد گھر سے باہر کام کرنے سے گریز کرتی ہیں جس کی بڑی وجہ اعتماد کی کمی اور موزوں ملازمت کے انتخاب کی صلاحیت کا فقدان ہے۔ آسان جاب سہولت سینٹر زخواتین کے ایسے ہی مسائل کو موضوع بنا کر آن لائن پورٹل مہیا کریں گے جہاں بچیاں کو اپنی تعلیم اور تجربہ کے مطابق جاب سے متعلق تمام معلومات مہیا کی جائیں گی۔ بچیوں کے پروفائلز کو بہتر بنانے کے لیے اُنھیں مفت خصوصی تر بیت ، مشاورت اور رہنمائی مہیا کی جائے گی۔ تقریب کے اختتام پر فوزیہ وقار نے محکمہ تعلقات عامہ میں میڈیا بریفنگ بھی دی۔ انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ حکومت پنجاب کے تعاون سے مختلف اضلاع میںبننے والے آسان جاب مراکز جن کا آج لاہور سے آغاز ہو رہا ہے خواتین کو کام کی جگہوں پر ان کے حقوق اور ہراسگی سے متعلق قوانین سے مکمل آگاہی کے علاوہ بوقت ضرورت تکنیکی معاونت بھی فراہم کریں گے۔ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کی صورت میں خواتین فوری طور پر فری ہیلپ لائن 1043پر کال کر کے مشاورت و رہنمائی حاصل کر سکتی ہیں۔ آن لائن جاب پورٹل پنجاب کمیشن برائے حقوق نسواں کی ویب سائیٹ www.pcsw.gov.pkپر دستیاب ہو گی جہاں بچیاں اپنے کوائف درج کر کے موزوں جاب سے متعلق معلومات حاصل کر سکیں گی۔ اُنھوں نے میڈیا کو بتایا کہ ابتدائی مرحلہ پر تقریباً تین ہزار خواتین "جاب آسان " کی سہولت سے مستفید ہو سکیں گی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری، 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
اداکارعاصم محمود نے جہیز سمیت دیگر اخراجات کیخلاف مہم شروع کردی
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
نئے تعینات ایم ایسزہسپتالوں میں مریضوں کے لئے بلا تعطل طبی سہولیات کو یقینی بنائیں،صوبائی وزیر صحت
محکمہ صحت کی بہتری ا ور عوام کو بنیادی سہو لیات کی دہلیز پر فراہمی کیلئے کوشاں ہیں ،خواجہ عمران نذیر
ف*منشیات فروشوں کے خلاف 122مقدمات ،چرس ،ہیروئین ،آئس اور شراب کی بوتلیں برآمد
ذ*مہنگائی کیخلاف مزدور کسان پارٹی اور عوامی رکشہ یونین کا احتجاجی مظاہرہ
د*پروفیسر ڈاکٹر فائزہ بشیر کو پروفیسر آف ہیمانالوجی تعینات کر دیا گیا
rاین اے 119کو پیرس بنانے کیلئے ڈیڑھ ارب روپے کے فنڈز منظور
wانٹر میڈیٹ کے امتحانات میں بھی سوالیہ پیپر آئوٹ ہونا شروع
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ