ہمارے دور کے عوامی منصوبوں کو کمیشن کیلئے روکنے والے شہبازشریف کا سیاسی انجام قریب ہی: چودھری پرویزالٰہی
ن لیگی قیادت نے پاکستان اور پنجاب کو قرضوں میں ڈبو دیا، قصور کے معروف قانون دان چودھری عارف سندھو ایڈووکیٹ کی قیادت میں وکلاء اور سیاسی شخصیات پاکستان مسلم لیگ میں شامل
جمعرات 24 مئی 2018 21:39
(جاری ہے)
چودھری پرویزالٰہی نے وکلا اور دیگر شخصیات کا پارٹی میں خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ شہبازشریف عوام کو دھوکہ نہیں دے سکتے، سب کو پتہ ہے کہ جن منصوبوں کا وہ افتتاح کر رہے ہیں وہ میری وزارت اعلیٰ کے دور میں شروع کیے گئے اور قریباً مکمل تھے لیکن شہبازشریف نے میری دشمنی اور اپنی انتقامی فطرت کے تحت آتے ہی ان منصوبوں کو چالو کرنے کی بجائے روک دیا، یہاں تک کہ 1122، پٹرولنگ پولیس اور دیگر عوامی خدمت، فلاح اور تحفظ کے ادارے بھی بند کرنے کی ناکام کوشش کی۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ عام انتخابات کیلئے بھرپور تیاریاں کر رہی ہے اور اس سلسلے میں لائحہ عمل بنا لیا گیا ہے۔ چودھری عارف سندھو نے کہا کہ چودھری پرویزالٰہی کے ترقیاتی اور عوامی فلاحی کاموں کو آج پھر یاد کیا جا رہا ہے، پنجاب میں ان کے دور میں جتنے کام ہوئے اس کی مثال نہیں ملتی، عوام اب ن لیگ کے جھوٹے وعدوں پر اعتبار نہیں کرتے، اس کی قیادت کی عوام اور ملک دشمنی بے نقاب ہو چکی ہے، پنجاب میں دس سال کے دوران انہوں نے صحت، تعلیم، امن عامہ اور دیگر اہم شعبوں میں جھوٹے دعوئوں کے سوا کوئی قابل ذکر کام نہیں کیا، بلکہ پورے ملک اور پنجاب کو اربوں ڈالر کے غیر ملکی قرضوں میں ڈبو دیا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات کے پیش نظر صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری
لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد
وزیر بلدیات پنجاب کی زیرصدارت اجلاس،لاہور ری ویمپنگ پلان میں پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا
لاہور، دفتر صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب میں ضمنی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
کمشنر کی زیرِ صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے اطلاق وستھرا پنجاب کے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
لاہور بورڈ سے منسلک ہونے کیلئے ہائی و ہایئر سیکنڈری سکولز و کالجز کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
جماعت اسلامی پاکستان کے نو منتخب امیرنے حلف اٹھا لیا،سیاست عبادت سمجھ کر کرتے ہیں ،حافظ نعیم الرحمن
سوئی ناردرن کاگیس چوروں کیخلاف کریک ڈائون جاری، مزید 162 کنکشن منقطع، جرمانہ عائد
لاہورہائیکورٹ کی کامیاب امیدوارکے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیخلاف درخواست پر مدمقابل امید وار کو ترمیم ..
لاہورہائیکورٹ،سیاستدانوں کے نام پر سرکاری عمارتوں ،شاہراہوں ودیگر مقامات کو منسوب کرنے کیخلاف درخواست ..
پرویز الہی ٰکیخلاف دو مختلف مقدمات میں ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ ہوسکی،سماعت دو مئی تک ملتوی
پراسیکیوشن دفتر میں کیسوں کا ریکارڈ گم کرنے پر دو کلرکوںکو ایک ایک سال سروس ضبطی کی سزا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت