میڈیا کیخلاف سنسرشپ شفاف انتخابات پرسوالیہ نشان ہے،مریم اورنگزیب
آزاد میڈیا کےبغیرشفاف اورغیر جانبدارانہ انتخابات ممکن نہیں،میڈیا کیخلاف سنسرشپ آئین کی خلاف ورزی ہے، آزادی اظہارکو یقینی بنانا نون لیگ کےمنشورکا جزو ہے،ترجمان مسلم لیگ (ن)
ثنااللہ ناگرہ بدھ 20 جون 2018 17:40
(جاری ہے)
سابق وزیر اطلاعات نے کہا کہ صحافت پر کسی قسم کی قدغن یا صحافیوں کے خلاف تشدد آمیز کارروائیاں قابل قبول نہیں ہیں۔
صحافیوں اورکالم نگاروں کو ہراساں کرنا اور کیبل آپریٹروں اور اخبارات کے ہاکروں پر دباؤ ڈالنا آمرانہ سوچ کی عکاسی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آزاد میڈیا کے بغیر ملک میں شفاف اورغیر جانبدارانہ انتخابات ممکن نہیں ۔ملک میں اظہارِ رائے کی آزادی کے لیے تمام میڈیا گروپس ، صحافی برادری سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کو اکٹھا ہو نا پڑے گا۔ روزنامہ ڈان کی ترسیل میں حالیہ دنوں میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوششوں کی مذمت کرتے ہوئے ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا کہ کسی اخبار تک شہریوں کی رسائی زبردستی روکنا آئینی اور جمہوری تقاضوں کی خلاف ورزی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس قسم کے اقدامات آزادی اظہار پر قدغن لگانے کے مترادف ہیں اور جمہوریت کی حقیقی روح کے منافی ہیں۔ ہمارا آئین ملک میں آزادی اظہار اور آزاد صحافت کا ضامن ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کلین سوئپ شکست،ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
مولانا عبد العلیم فاروقی کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہے‘ جے یو آئی(س)
کشمیریوں کے شوق شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں ‘سنی علما کونسل
ناموس مصطفیﷺ کیلئے کٹ مرنا سعادت ہے‘ متحدہ علما کونسل
موجودہ حکومت کے پاس عوامی مسائل کاکوئی حل نہیں‘ جے یو آئی
پی ٹی آئی کارکنوں کو اٹھائیسویں یومِ تاسیس مبارکباد ‘ فرخ جاوید مون
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
ضمنی الیکشن میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں‘ رپورٹ ہائیکورٹ میں پیش
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے سپیشل میٹ سیفٹی ٹاسک فورس تشکیل دیدی
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز