قرضوں کے پہاڑ کھڑے ہیں،چیف جسٹس کی تشویش درست ہے ‘میاں مقصود احمد
فرسودہ نظام کے باعث قومی خزانہ لوٹنے والوں کی اکثریت بار بار اسمبلیوں میں پہنچ جاتی ہے ، ووٹ کی پرچی کا استعمال سوچ سمجھ کر کے ایسی قیادت کو موقع دیاجائے جو ملک و قوم کے ساتھ مخلص ہو‘متحدہ مجلس عمل پنجاب کے صد اور امیر جماعت اسلامی پنجاب
بدھ 20 جون 2018 18:00
(جاری ہے)
ایک طرف غریب عوام فاقوں کی بدولت خودکشیوںپر مجبور ہیں تو دوسری طرف حکومتی شاہانہ اخراجات ختم ہونے کا نام نہیں لیتے ۔پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لئے حکمرانوں او ر عوام کو سادگی کا کلچر اپنا نا ہوگا ۔
انہوں نے کہاکہ ملکی بجٹ کا ایک بڑا حصہ قرضوں پر لگنے والے سود کی مد میں چلا جاتا ہے۔پاکستان میں کرپشن کے ناسور کوختم کرناوقت کا ناگزیر تقاضا ہے۔کرپشن اور جمہوریت ساتھ ساتھ نہیں چل سکتیں۔جب تک کرپشن پر قابو نہیں پایاجاتااس وقت تک ملک میں حقیقی جمہوریت بھی بحال نہیں ہوسکے گی۔انہوں نے کہاکہ الیکشن کے عمل کو اتنا مہنگاکردیا گیا ہے کہ کوئی غریب اور متوسط طبقے کا آدمی الیکشن لڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ موجودہ فرسودہ نظام کے باعث جن لوگوں نے ناجائز طریقے سے مال ودولت کمایاہے ان کی اکثریت بار بار اسمبلیوں میں پہنچ جاتی ہے۔ کرپشن کے خاتمے کے لئے پانامالیکس میں بے نقاب ہونے والے دیگر 436افراد کو بھی منطقی انجام تک پہنچانا ہوگا۔میاں مقصود احمد نے مزید کہا کہ نظام میں تبدیلی لانے کا وقت آگیا ہے ۔عوام اپنے ووٹ کی پرچی کا استعمال سوچ سمجھ کر کریں اور ایسی قیادت کو اوپر لائیں جو حقیقی معنوں میں ملک و قوم کے ساتھ مخلص ہو ۔اسی میں ہی ترقی کا راز پنہاں ہے ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے ایبٹ آباد اور راولپنڈی میں شروع ہوگا
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
اقتصادی بحرانوں سے نجات کے لیے اندرونی سیاسی استحکام ناگزیر ہی: لیاقت بلوچ
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
رہنما جماعت اسلامی امیرالعظیم کی مالدیپ کے صدر محمد معیزو کو ان کی جماعت کی پارلیمانی انتخابات میں کامیابی ..
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ..
ضمنی انتخابات : پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی کامیابی پر بلاول، زرداری کو مبارکباد
بھٹو ریفرنس کے عدالتی فیصلے پر سیمینار کرانے کا فیصلہ
ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمزکی تیاریوں کے حوالے سے اہم ..
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی