عوامی تحریک کاچوہدری نثار سےسانحہ ماڈل ٹاؤن پرسچ بولنےکامطالبہ
چودھری نثارڈان لیکس کے ایشو میں بھی نوازشریف کیساتھ جرم دارہیں، سابق وفاقی وزیر داخلہ بتائیں دھرنے میں پرامن کارکنان پر فائرنگ کا حکم کس نے دیا؟ سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک
ثنااللہ ناگرہ بدھ 20 جون 2018 18:03
(جاری ہے)
اب اگر وہ سچ بولنے پر آمادہ ہیں تو پھر ادھورا نہیں پورا سچ بولیں اور بلاتاخیر بولیں۔ چودھری نثارجوچاہیے کہ وہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمہ داروں کے متعلق بھی سچ سامنے لے آئیں، شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثاء کے کان سچ سننے کے منتظر ہیں۔
خرم نواز گنڈا پور نے کہا کہ چودھری نثار نواز شریف کی سیاست کے پہلے دن سے لے کر اقتدار کے آخری دن تک ان کے پرموٹر رہے، جب ہم کہہ رہے تھے نواز شریف نااہل ہیں اس وقت چودھری نثار انہیں صادق اور امین کے لقب سے پکاررہے تھے اور نواز شریف کے کہنے پر سیاسی کارکنوں کا جینا دوبھر کررہے تھے۔ آج کے دن تک چودھری نثار نے ماڈل ٹاؤن میں شہید کر دئیے جانے والے بے گناہ پاکستانیوں کیلئے ہمدردی کے دو بول تک نہیں بولے، اگر وہ اس سارے قتل عام میں شامل یا حصہ دار نہیں تو پھر وہ سچ سامنے لے کر آئیں تاکہ بے گناہوں کے قاتل کیفر کردار تک پہنچ سکیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور ن لیگ کے سیاسی ،قومی اور جمہوری جرائم سے چودھری نثار بری الذمہ نہیں ہو سکتے کیونکہ وہ لمحہ بہ لمحہ ساتھ تھے۔ اب اگر انہوں نے سچ بولنے کافیصلہ کیا ہے تو پھر وہ ادھورا نہیں پورا سچ بولیں اور نواز شریف اور ان کے حواریوں کے ملک دشمن اور عوام دشمن اقدامات کو بے نقاب کریں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
پنجاب بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 596 افراد شدید زخمی ہو گئے
لاہور پریس کلب میں اقراء کلب کی ہفتہ وار نشست
تمام اضلاع اور تحصیلوں میں ڈرائیونگ سکول کے قیام کو یقینی بنایا جائی: مرزا فاران بیگ
خاتون اول ایران ڈاکٹر جمیلہ عالم الہدی کا ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا تاریخی دورہ
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 24 سے 30 اپریل تک منایا جائیگا، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر
چوہدری قمر عباس پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری
رمضان کیلئے بنائے گئے صوبائی کنٹرول روم میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم ..
پنجاب میں سرمایہ کاری پر چینی کمپنی کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وزیر صنعت چوہدری شافع حسین
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ