لاہورخاموش تھا،اب نہیں رہےگا،انصاف کے منتظر ہیں،ولید اقبال
یہ پریس کانفرنس زعیم قادری یاچوہدری نثارکی نہیں،ٹکٹوں کی تقسیم پربہت زیادہ ناانصافی ہوئی،یہ میری ذات کا نہیں کارکنان کا مسئلہ ہے،مطالبہ ہےعمران خان ہماری مشکلات پرغورکریں،رہنماء تحریک انصاف ولید اقبال کی پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 23 جون 2018 16:53
(جاری ہے)
تاہم پارٹی کارکنان نے اپنے اپنے طریقے سے اپنی شکایات درج کروائی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کی مشکلات کا ادراک ہے۔عمران خان نے کہا کہ ساڑھے چار ہزار درخواستیں موصول ہوئیں۔عمران خان نے وعدہ کیا کہ وہ تمام درخواستوں کا دوبارہ خود جائزہ لیں گے۔عمران خان نے یقین دلایا کہ تمام ٹکٹوں کی تقسیم میرٹ پرکی جائے گی۔ولید اقبال نے کہا کہ ہم بھی انصاف کیلئے اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ یہ میری ذات کا نہیں کارکنان کا مسئلہ ہے۔لاہور خاموش تھا،ب خاموش نہیں رہے گاعمران خان ہماری مشکلات پرغور کریں ۔انہوں نے کہا کہ پچھلے 3 ہفتوں سے مجھے اور پارٹی کارکنان کوطعنے سننے کو ملے۔ لیکن میں نے کارکنا ن کوپارٹی ڈسپلن میں رہنے کی تلقین کی۔ انہوں نے واضح کیا کہ یہ پریس کانفرنس زعیم قادری کی ہے اور نہ ہی چوہدری نثار کی ہے۔ زعیم قادری میرے کلاس فیلوتھے ان کا احترام کرتاہوں۔انہوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی نے ایک فہرست سے لاعلمی کا اظہار کیا تھا ،جہانگیرترین نے کہا کہ خواتین کہ فہرست درست نہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
این اے 81 گوجرانوالہ سے سنی اتحاد کونسل کے رانا بلال اعجاز کی کامیابی برقرار، دوبارہ گنتی کا نوٹیفکیشن ..
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
ڈرگ فری پنجاب مہم میں تیزی،متعدد ملزمان گرفتار
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
کلین سوئپ شکست،ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
مولانا عبد العلیم فاروقی کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہے‘ جے یو آئی(س)
کشمیریوں کے شوق شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں ‘سنی علما کونسل
ناموس مصطفیﷺ کیلئے کٹ مرنا سعادت ہے‘ متحدہ علما کونسل
موجودہ حکومت کے پاس عوامی مسائل کاکوئی حل نہیں‘ جے یو آئی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر