سینئیر پی ٹی آئی رہنما نے عمران خان سے پہلی ملاقات سے متعلق دلچسپ قصہ سنا دیا
عمران خان سے پہلی ملاقات 1992ء میں شوکت خانم میں ہوئی تھی ، پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل
مقدس فاروق اعوان پیر 25 جون 2018 12:31
(جاری ہے)
میں نے عمران خان کو کہا کہ میں کراچی سے آیا ہوں اور شوکت خانم کے لیے کچھ کرنا چاہتا ہوں۔
اور اس کے بعد کراچی میں مجھے شوکت خانم کے لیے مہم شروع کرنے کا کام سونپا۔جب میں جانے لگا تو عمران خان نے کہا کہ تمھارے پاس گا ڑی ہے تو میں نے کہا نہیں گاڑی تو نہیں ایک ٹیکسی ہے۔خان صاحب آئے اور میرے ساتھ ٹیکسی میں بیٹھ گئے۔عمران خان اعوان ٹاؤن تک میرے ساتھ آئے ۔اس واقعے سے متعلق میں نے دوستوں کو بتایا وہ یقین ہی نہیں کر رہے تھے۔اس کے بعد میں نے شوکت خانم کے لیے بہت کام کیا اور عمران خان میرے کام سے بہت زیادہ متاثر ہوئے۔عمران اسماعیل کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کو سیاست میں آنے کا اتنا زیادہ شوق نہیں تھا،اس کے بعد میرا عمران خان کے ساتھ رابطہ شروع ہوا ۔میں عمران خان کے ساتھ ساتھ ہوتا ۔آج لوگ بہت باتیں کرتے ہیں لیکن میں نے عمران خان کے ساتھ بہت کام کیا۔مجھے وہ وقت بھی یاد ہے جب لوگ پی ٹی آئی کو گالیاں دے کر بھاگ رہے تھے۔لیکن میں نے کبھی عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
جاپانی ثقافتی قونصلرکا الحمرا آرٹس کونسل کا دورہ
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
لاہور،50ویں کامن ٹریننگ پروگرام میں زیر تربیت اے ایس پیز کے وفد کا سینٹرل پولیس آفس کا مطالعاتی دورہ
لیسکو کا بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری ،مزید 5 ملزمان گرفتار
سارہ احمد کی جانب سے چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈپارٹمنٹ کو ارسال کر دیا گیا،ترجمان
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
لیسکو کی100426 ڈیفالٹرز سے 2 ارب 88 کروڑ سے زائد کی ریکوری کرلی
لیسکو کابجلی چوروں کیخلاف کریک ڈائون جاری ، 71 ہزار 279کیخلاف مقدمات درج
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم