پی ٹی آئی میں ٹکٹوں کی غیرمنصفانہ تقسیم پرکارکنان تاحال سراپااحتجاج
فواد چوہدری کی پریس کانفرنس میں خاتون ورکرکا شدید احتجاج، فواد چوہدری پسینہ صاف کرتے رہے،ٹکٹوں کی تقسیم میں انصاف نہیں کیا گیا،فواد چوہدری آپ ہمیں نہیں جانتے،ہم پرانے ورکرہیں،کارکن فاطمہ کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ پیر 25 جون 2018 16:03
(جاری ہے)
فواد چوہدری نے کہاکہ بالکل ٹھیک ہے اب آپ کی بات ہوگئی آپ بیٹھ جائیں۔
خاتون کارکن نے کہاکہ آپ بات کرتے رہتے ہیں ہمیں کبھی کبھار بات کرنے کا موقع ملتا ہے۔جس پرفواد چوہدری کے پسینے چھوٹ گئے۔فواد چوہدری پسینہ صاف کرتے رہے۔انہوں نے کہاکہ فواد چوہدری آپ مجھے نہیں جانتے، میں 2006ء سے پارٹی کیلئے کام کررہی ہوں۔میں پی پی 186سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ، جگہ خالی ہے لیکن مجھے ابھی ٹکٹ نہیں دیا گیا۔انہوں نے میڈیا کوبتایا کہ عالیہ حمزہ کے بیگز اٹھانے والی خواتین کوٹکٹس دیے گئے۔یہ عمران خان کی رشتہ دار نہیں ہے۔یہ وہ خواتین ہیں جونئی آئی ہیں لیکن ان کوہمارالیڈر بنادیاگیاہے۔انہوں نے کہاکہ ہم نے اپنے حق کیلئے آواز اٹھاناعمران خان سے سیکھا ہے۔اس سے قبل ترجمان پی ٹی آئی فواد چوہدری نے پریس کانفرنس میں افسران کی تعیناتی کومسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا کہ پولنگ کا وقت صبح 7بجے سے رات 8بجے تک کیا جائے۔ترجمان پی ٹی آئی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پولنگ کا وقت بڑھانے سے زیادہ لوگ ووٹ کاسٹ کرسکیں گے۔انہوں نے کہاکہ افتخار چوہد ری اور خاندان ایڈن ہاؤسنگ سوسائٹی اسکینڈل میں ملوث ہے،بلاتفریق انکوائری کی جائے،افتخار چوہدری کوشامل تفتیش نہ کرناانصاف کے منہ پرتھپڑ ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
باہمی معاشی خوشحالی کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا‘ سفیر ایتھوپیا
ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے مستفید افراد کیلئے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ای وائوچر کی تاریخ ساز تقریب کا ..
کاہنہ میں غیر قانونی ٹائر جلانے والی فیکٹریوں سے اٹھنے والا گندا دھواں شہریوں کیلئے عذاب بن گیا
ڈاکٹر فریاد حسین نے ایم ایس جنرل ہسپتال کے عہدہ کا چارج سنبھال لیا
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
بوٹی مافیا کا راستہ بند،لاہور سمیت صوبہ بھر کے حساس امتحانی مراکز میں کیمرے نصب
این اے 148ملتان ،پی پی 269مظفر گڑھ میں ضمنی انتخابات کی سرگرمیاں جاری
قومی اسمبلی میں خواتین کی دو مخصوص نشستوں کے لئے شیڈول جاری
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
ہمیں بتائیں کہ نگران حکومت یا موجودہ حکومت نے پھر 2 اڈے سُپرپاور کو دیئے ہیں؟
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے