برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

اتوار 15 جولائی 2018 14:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جولائی2018ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 210روپے جبکہ زندہ مرغی کی قیمت145روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈے 96روپے فی درجن پر فروخت ہوئے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں