عاصمہ لتا نے طویل عرصے بعد دوبارہ اسٹیج ڈراموں میںکام شروع کردیا

اتوار 15 جولائی 2018 14:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جولائی2018ء) گلوکارہ و اداکارہ عاصمہ لتا نے طویل عرصے بعد دوبارہ اسٹیج ڈراموں میںکام شروع کردیا ۔

(جاری ہے)

عاصمہ لتا جنہوںنے اسٹیج کے بعد پشتو ں فلموں کی وجہ سے مقبولیت حاصل کی طویل وقفے کے بعد گوجرانوالہ کے پنجاب تھیٹر میں زیر نمائش ڈرامہ ’’ سوہنیو خوش آمدید ‘‘میں پرفارم کر رہی ہیں جہاں انہیں پرستاروں سے خوب داد مل رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں