مہک نور نے پشتو کے بعد پنجابی زبان کی فلموں میں بھی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا

اتوار 15 جولائی 2018 14:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جولائی2018ء) اداکار ہ مہک نور نے پشتو کے بعد پنجابی زبان کی فلموں میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا ۔

(جاری ہے)

اداکارہ کی فلم ’’ملک بہادر ‘‘ عید الفطر سے اب تک پنجاب سرکٹ میں زیر نمائش ہے اور اسے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے ۔ فلم میں اداکارہ مہک نور نے پہلی مرتبہ معمر رانا کے ہمراہ مرکزی کردارا دا کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں