شہاز شریف کی قلعہ عبداللہ دائوداچکزئی پر فائرنگ کی مذمت

دہشتگردی جیسے واقعات حکومت کی صلاحیت پر سوالیہ نشان ہیں، شہباز شریف

پیر 16 جولائی 2018 13:05

شہاز شریف کی قلعہ عبداللہ دائوداچکزئی پر فائرنگ کی مذمت
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 جولائی2018ء) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہاز شریف نے کہا ہے کہ ایک ہفتے میں دہشتگردی کے (4)واقعات پیش آچکے ہیں ، ایسے واقعات حکومت کی صلاحیت پر سوالیہ نشان ہیں ۔

(جاری ہے)

پیر کو شہاز شریف نے قلعہ عبداللہ دائوداچکزئی پر فائرنگ کی مذمت کرت ہوئے کہا کہ حکومت امیدوران کو آزادانہ اور محفوظ ماحول مہیا کرے ایک ہفتے میں دشتگردی کے (4)واقعات پیش آچکے ہیں ایسے واقعات حکومت کی صلاحیت پر سوالیہ نشان ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں