اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںامر یکہ میں گلوکار علی زمان نے کل سے ڈیمز کی تعمیر کیلئے فنڈز جمع کر ..

امر یکہ میں گلوکار علی زمان نے کل سے ڈیمز کی تعمیر کیلئے فنڈز جمع کر نے کی مہم کا اعلا ن کر دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 جولائی2018ء)امر یکہ میں مقیم پاکستانی گلوکار علی زمان نے بھی کل (منگل ) سے ڈیمز کی تعمیرکیلئے فنڈز جمع کر نے کی مہم کا اعلا ن کر دیا ‘فنڈز اکھٹے کر کے چیف جسٹس کے ڈیمز فنڈز میں جمع کروائیں گے ۔

(خبر جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گلوکار علی زمان نے اس حوالے سے وہاں مقیم دیگر پاکستانیوں کیساتھ ملکر مہم کا کل (منگل ) سے آغاز کر نے کا اعلان کر دیا ہے جسکے لیے وہ امر یکہ کے مختلف شہروں میں مقیم پاکستانیوں سے ملیں گے اور ان سے پاکستان میں ڈیمز کی تعمیر کیلئے فنڈز جمع کر یں گے ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں