پیپسی کو انٹرنیشنل کی جانب سے سال 2017ء کی رپورٹ جاری، پائیدار ترقی کے حوالے سے اہداف میں خاطر خواہ کامیابی
․
پیر 16 جولائی 2018 15:50
(جاری ہے)
2006ء سے اب تک ایک کر وڑ ساٹھ لاکھ افرا د کو صاف پانی تک رسائی فراہم کی گئی ہے جبکہ پیپسی کو انٹرنیشنل کی فیکٹریوں کے ارد گرد کے علاقوں میں بسنے والی چونسٹھ لاکھ خواتین نے کمپنی کے مثبت اقدامات سے فائدہ اٹھایا۔
پاکستان کے حوالے سے پیپسی کو انٹرنیشنل کی جانب سے پائیدار ترقی کو بہت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے۔ پیپسی کو پاکستان کی اگریکلچر اور آپریشنز ٹیموں کی جانب سے سال 2017ء کے دوران بہتر فارمنگ پریکٹسز کے حوالے سے مدد فراہم کر کے ایک ارب لٹر پانی بچایا گیا ہے اور سال 2018ء کے اختتام تک دو ارب لٹر تک پانی محفوظ کیا جائے گا۔ اسی طرح پانی کے ضیاع اور فضائی آلودگی کو کافی حد تک قابو میں لایا جا رہا ہے۔ سال 2018 ء کے اختتام تک متبادل توانائی کی موجودہ گنجائش 40 کلو واٹ سے بڑھا کر 370 کلو واٹ تک لے جائی جائے گی۔ انسانی ترقی کے حوالے سے دیکھا جائے تو پیپسی کو پاکستان کی پہلی بین الاقوامی کمپنی ہے جس نے اقوام متحدہ کے خواتین کو با اختیار بنانے کے حوالے سے اصولوں کواپنایا۔ اسنیکس مینوفیکچرنگ فیکٹریوں پر خواتین ورکرز کی تعداد کو تین گنا تک بڑھا دیا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے نوجوان لڑکیوں کو با اختیار بنانے کو بھی جاری رکھا ہوا ہے اور اس حوالے سے کئیر فائونڈیشن کے تحت چلنے والے سکولوں میں موجود سینکڑوں طالبات کو راہنمائی فراہم کی جاتی ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام عازمین حج کیلئے تربیتی پروگرام کا انعقاد
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
دیہی خواتین کی طرح خانہ بدوش خواتین میں نسوانی بیماریوں کی شرح زیادہ ہے تاہم انہیں آگاہی کی ضرورت ہے، ..
لیسکو کی جانب سے نادہندگان کے خلاف مہم جاری
اسسٹنٹ ڈائریکٹر اعجاز بخاری محکمہ جیل خانہ جات میں 41سال خدمات سر انجام دینے کے بعد ریٹائر ہو گئے
وزیر تعلیم پنجاب نے امتحانی شکایات سے آگاہی کیلئے واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا
وزیرزراعت عاشق حسین کرمانی سے ڈائریکٹر سیلز ایشیا کن کمپنی سٹفین اوڈن کی ملاقات
بشریٰ بی بی اپنے بیڈ روم میں بیٹھ کر سزا پوری کر رہی ہیں ،فتنہ فساد پارٹی کو پروپیگنڈے کے علاوہ کوئی کام ..
چین کی آٹھ کمپنیاں نواز شریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار، پاکستان کے پہلے آئی ٹی ..
کمشنر لاہور و چیئرمین لاہور بورڈ محمد علی رندھاوا کا امتحانی مراکز ہالز لارنس روڈ کا دورہ
جی سی یو میں بائیو سائنسز کے موضوع پر انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو