مخالفین کے لیے نا زیبا گفتگو کرنے والے سیاست دان اپنا ماضی بھول گئے
نواز شریف کا استقبال کرنے والے گدھے: وہ وقت خان صاحب بھول گئے جب وہ نواز شریف کا استقبال کرنے گئے تھے؟پرویز خٹک پیپلز پارٹی کے خلاف بات کرتے ہوئے بھول گئے ان کے گھر پربھی 30 سال پی پی کا جھنڈ لگا رہا،قمر زمان عمران خان کی اہلیہ کے خلاف بات کرتے ہوئے بھول گئےکہ ان کی پارٹی کی قیادت ایک خاتون کرتی تھیں
مقدس فاروق اعوان منگل 17 جولائی 2018 14:52
(جاری ہے)
مہر بخاری کا پرویز خٹک پر تنقید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پرویز خٹک نے 35 سال سیاست کی اور اس میں 30سال پرویز خٹک کے گھر پر پیپلز پارٹی اک جھنڈا لہراتا رہا۔
جب کہ پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان قائرہ نے بھی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کے بارے میں غلط زبان استعمال کی۔قائرہ صاحب تو اس جماعت سے ہیں جس کی قیادت ایک عورت نے کی ہے اور وہ وزیراعظم بنی ہیں ، اور ہم پوری دنیا کو بہت فخر سے بتاتے ہیں کہ مسلم ملک کی پہلی خاتون وزیراعظم ہمارے ملک کی خاتون تھیں۔اور اب وہی عمران خان کو ایک عورت کو فالو کرنے کا طعنہ دے رہے ہیں۔مہر بخاری کا کہنا تھا کہ سمجھ سے بالاتر ہے کہ سیاستدانوں کی طرف سے یہ طریقہ کار کب تک جاری رہے گا۔یاد رہے کہ انتخابی مہم کے دوران پی ٹی آئی چئیرمین عمرا ن خان، پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک اور پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان قائرہ نے مخالفین کے خلاف نا زیبا زبان استعمال کی تھی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
این اے 81 گوجرانوالہ سے سنی اتحاد کونسل کے رانا بلال اعجاز کی کامیابی برقرار، دوبارہ گنتی کا نوٹیفکیشن ..
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
ڈرگ فری پنجاب مہم میں تیزی،متعدد ملزمان گرفتار
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
کلین سوئپ شکست،ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
مولانا عبد العلیم فاروقی کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہے‘ جے یو آئی(س)
کشمیریوں کے شوق شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں ‘سنی علما کونسل
ناموس مصطفیﷺ کیلئے کٹ مرنا سعادت ہے‘ متحدہ علما کونسل
موجودہ حکومت کے پاس عوامی مسائل کاکوئی حل نہیں‘ جے یو آئی
پی ٹی آئی کارکنوں کو اٹھائیسویں یومِ تاسیس مبارکباد ‘ فرخ جاوید مون
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا