پرچی پڑھ کر تقریر کرنے والوں پر تنقید کرنے سے پہلے عمران خان زرا اپنے امیدواروں پر بھی نظر ڈالیں
پی ٹی آئی رہنما سیدہ سونیا علی پرچی پڑھ کر پریس کانفرس کرتی رہیں، کچھ الفاظ بمشکل پڑھ پائیں،ویڈیو وائرل
مقدس فاروق اعوان منگل 17 جولائی 2018 17:49
(جاری ہے)
اسی حوالے سے پی ٹی آئی کی خاتون امیدوار سیدہ سونیا علی شاہ کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ پریس کانفرس سے خطاب کر رہی ہیں۔
تحریک انصاف کی امیدوار میڈیا کو پرچی کے باوجود اپنا بیان نہیں دے سکیں اور ایک پرائمری کلاس کے بچے کی طرح سبق پڑھتی ہوئی نظر آئیں ۔اور کچھ الفاظ تو بمشکل پڑھ پا رہی تھیں۔مخدومہ سیدہ سونیا علی رضا شاہ پر انتخابی مہم کے دوران الزام لگا کہ ان کی گاڑی نے ایک شخص کو کچل کر ہلاک کردیا تھا، مخالفین کی جانب سے حلقے میں اس پر بھرپور واویلا کیا گیا جس کے بعد تحریک انصاف کی امیدوار نے اپنی پوزیشن واضح کرنے کا فیصلہ کیا اور ایک پریس کانفرس بلائی۔اور کہا کہ نہ تو وہ گاڑی ان کی تھی اور نہ ہی وہ ڈرائیور ان کا تھا۔سیدہ سونیا علی شاہ مشکل سے پرچی سے الفاظ پڑھ پا رہی تھیں۔اس دوران وہاں موجود باقی لوگوں نے بھی سیدہ سونیا علی شاہ کو پرچی سے پڑھنے میں مدد کی۔لیکن سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پی ٹی آئی کی خاتون امیدوار پوری دنیا میں مذاق بن گئیں۔سیدہ سونیا علی شاہ کیسے پریس کانفرس کر رہی ہیں،ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے:لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی کی زیر صدارت اہم اجلاس،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا وزیر تعمیرات و مواصلات کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال گجرات کا دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری