اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںلاہور، الیکشن 2018ء میں پولنگ سٹیشنوں کی معلومات کے حصول کیلئے و ایس ..

لاہور، الیکشن 2018ء میں پولنگ سٹیشنوں کی معلومات کے حصول کیلئے و ایس ایم ایس سروس کا اجراء

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 جولائی2018ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن 2018ء میں پولنگ سٹیشنوں کی معلومات کے حوالے سے ووٹرز کی سہولت کیلئے ایس ایم ایس سروس کا اجراء کر دیا ہے الیکشن کمیشن کے مطابق تمام ووٹر ز 8300 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیج کر پولنگ سٹیشنوں کی حدود اور ان کے بارے میں تمام معلومات حاصل کر سکتے ہیں الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ ابتدائی طور پر اس ایس ایم ایس سروس کو صرف بڑے شہروں میں شروع کیا گیا ہے لیکن آئندہ چند روز میں اس سروس کو مزید شہروں تک پھیلا دیا جائیگا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں