مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس کے دوران بجلی بند

بدھ 18 جولائی 2018 18:03

مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس کے دوران بجلی بند
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جولائی2018ء) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس کے دوران بجلی بند ہو گئی جبکہ مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کے دوران بجلی بند ہونے کا مجموعی طور پر تیسرا واقعہ ہے ۔

(جاری ہے)

چند روز قبل بھی مریم اورنگزیب ماڈل ٹائون سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کر رہی تھیں کہ اچانک بجلی بند ہو گئی تھی ۔ منگل کے روز پریس کانفرنس کے دوران بھی اچانک بجلی بند ہو گئی جو تھوڑی دیر بعد متبادل ذرائع سے بحال ہوئی ۔گزشتہ روز بھی جب مریم اورنگزیب پریس کانفرنس کر رہی تھیں تو اچانک بجلی بند ہو گئی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں