شہبازشریف (کل )اٹک میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

بدھ 18 جولائی 2018 22:34

شہبازشریف (کل )اٹک میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جولائی2018ء) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمدشہبازشریف انتخابی مہم کے سلسلہ میں کل بروز ( جمعرات ) کو اٹک جائیں گے جہاں وہ شام ساڑھے چار بجے جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔ا س حوالے سے مقامی قیادت کی جانب سے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں