تحریک لبیک نے اپنی حکومت کا پلان سب کے سامنے رکھ دیا
تمام بنیادی سہولیات تعلیم ،صحت عوام کو مفت فراہم کریں گے،خالص غذا کا حصول ممکن بنائیں گے۔ تحریک لبیک کی حکومت میں نہ کسی مسلمان اور نہ کسی اقلیت پر ظلم ہو گا،علامہ خادم رضوی
سید فاخر عباس بدھ 18 جولائی 2018 22:19
(جاری ہے)
دونوں جماعتوں نے ہی اس الیکشن کو بڑا سیاسی معرکہ سمجھ کر سیاسی جنگ شروع کر دی ہے۔
اہم تازہ ترین سیاسی صورتحال میں ایک جماعت ایسی بھی ہے جو اس سیاسی عمل میں بالکل نوزائیدہ ہے مگر اس نے بڑی بڑی سیاسی جماعتوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔پنجاب اور سندھ میں تحریک لبیک کی پوزیشن مضبوط ہے ۔دونوں صوبوں کے اکثر حلقوں میں تحریک لبیک پاکستان ملک کی تیسری بڑی سیاسی اور ملک کی پہلی بڑی مذہبی سیاسی جماعت بن کر ابھرے گی۔جبکہ دونوں صوبوں میں 13 حلقے ایسے بھی ہیں جہاں جہاں تحریک لبیک کا ووٹ بینک بڑی سیاسی جماعتوں سے زیادہ ہوگا۔خبر یہ بھی ہے تحریک لبیک بڑی جماعتوں کا ووٹ بینک توڑے گی اور پنجاب میں مسلم لیگ ن اس براہ راست متاثر ہو گی۔تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی نے اپنی حکومت کا ہلان بھی عوام کے سامنے رکھ دیا ۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خادم رضوی کا کہنا تھا کہ تمام بنیادی سہولیات تعلیم ،صحت عوام کو مفت فراہم کریں گے،خالص غذا کا حصول ممکن بنائیں گے۔انکا کہنا تھا کہ تحریک لبیک کی حکومت میں نہ کسی مسلمان اور نہ کسی اقلیت پر ظلم ہو گا۔انکا مزید کہنا تھا کہ حکمرانوں کا طرز بودوباش بالکل سادہ ہوگا ۔ایسا نہیں ہوگا کہ حکمران تو عیاشی کرتے رہیں اور عوام کو بنیادی سہولیات بھی میسر نہیں ۔انکا مزید کہنا تھا کہ ہماری حکومت میں اشرافیہ اور عوام کی آمدن میں موجود فرق کو ختم کردیا جائے ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نئے تعینات ایم ایسزہسپتالوں میں مریضوں کے لئے بلا تعطل طبی سہولیات کو یقینی بنائیں،صوبائی وزیر صحت
محکمہ صحت کی بہتری ا ور عوام کو بنیادی سہو لیات کی دہلیز پر فراہمی کیلئے کوشاں ہیں ،خواجہ عمران نذیر
ف*منشیات فروشوں کے خلاف 122مقدمات ،چرس ،ہیروئین ،آئس اور شراب کی بوتلیں برآمد
ذ*مہنگائی کیخلاف مزدور کسان پارٹی اور عوامی رکشہ یونین کا احتجاجی مظاہرہ
د*پروفیسر ڈاکٹر فائزہ بشیر کو پروفیسر آف ہیمانالوجی تعینات کر دیا گیا
rاین اے 119کو پیرس بنانے کیلئے ڈیڑھ ارب روپے کے فنڈز منظور
wانٹر میڈیٹ کے امتحانات میں بھی سوالیہ پیپر آئوٹ ہونا شروع
wبزنس فسیلیٹیشن مراکز حکومتی عدم توجہی اور بد نظمی کا شکار
گ*بے سہارا بچوں کو قذافی سیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی میچ دکھانے کا اہتمام
Iصوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
پنجاب حکومت صحافیوں کی فلاح و بہبود ا ور علاج کے حوالے سے کوئی کسر اٹھا نہ رکھے گی، ملک محمد احمد خان
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا