میاں انجم نثار کی آل پاکستان ڈرائی پورٹ ایسوسی ایشن سے ملاقات
اپنے محدود ٹائم فریم کے اندر رہتے ہوئے انڈسٹری کو درپیش تمام مسائل حل کریں گے‘انجم نثار
جمعرات 19 جولائی 2018 17:04
(جاری ہے)
ملاقات میں ڈرائی پورٹ ایسوسی ایشن کو درپیش مختلف مسائل کا تفصیل سے ذکر ہوا، جن میں پنجاب ریونیو اتھارٹی کی جانب سے اشیاء کی درآمد پر 0.9فیصد ٹیکس،ٹرین وغیرہ اشیاء کی سپلائی پر انٹر سٹی 16فیصد ٹیکس اور پورٹ آپریشن پر 16فیصد ٹیکس جیسے مسائل کے حل پر ذیادہ زور دیا گیا۔
صوبائی وزیر میاں انجم نثارنے وفد کو یقین دلایا کہ اپنے مختصر دور اقتدار میں ڈرائی پورٹ انڈسٹری کو درپیش تمام مسائل کے حل میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔انہوں نے ممبر پنجاب ریونیو اتھارٹی کو ہدایت کی کہ ڈرائی پورٹ انڈسٹری کے مسائل کا حل یقینی بنانے میں تمام تر وسائل بروئے کار لائیں۔اجلاس میں چیئرمین ڈرائی پورٹ ایسوسی ایشن حنیف خان،جی ایم خالد بٹ،ممبر پنجاب ریونیو اتھارٹی زین العابدین اور دیگر متعلقہ افراد موجود تھے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 596 افراد شدید زخمی ہو گئے
لاہور پریس کلب میں اقراء کلب کی ہفتہ وار نشست
تمام اضلاع اور تحصیلوں میں ڈرائیونگ سکول کے قیام کو یقینی بنایا جائی: مرزا فاران بیگ
خاتون اول ایران ڈاکٹر جمیلہ عالم الہدی کا ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا تاریخی دورہ
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 24 سے 30 اپریل تک منایا جائیگا، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر
چوہدری قمر عباس پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری
رمضان کیلئے بنائے گئے صوبائی کنٹرول روم میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم ..
پنجاب میں سرمایہ کاری پر چینی کمپنی کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وزیر صنعت چوہدری شافع حسین
ضلعی انتظامیہ کی غفلت سے رائے ونڈ میں گرانفروش بے لگام ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ناکام
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ