لاہور میں دوران پرواز تربیتی طیارے کا دروازہ ٹوٹ گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 20 جولائی 2018 12:58

لاہور میں دوران پرواز تربیتی طیارے کا دروازہ ٹوٹ گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 جولائی 2018ء) : لاہور میں دوران پرواز طیارے کا دروازہ ٹوٹ گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تربیتی طیارہ معمول کی پرواز پر تھا کہ دوران پرواز طیارے کا دروازہ ٹوٹ کر گر گیا۔

(جاری ہے)

تربیتی طیارے کا دروازہ ٹوٹ کر مسلم ٹاؤن کے علاقہ میں جا گرا۔ البتہ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں