اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںریچل خان نے دوحہ میں اپنا بیوٹی سیلون بنانے کیلئے تیاریاں شروع کر دیں ..

ریچل خان نے دوحہ میں اپنا بیوٹی سیلون بنانے کیلئے تیاریاں شروع کر دیں

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 جولائی2018ء)اداکارہ و ماڈل ریچل خان نے دوحہ میں بھی اپنا بیوٹی سیلون بنانے کیلئے تیاریاں شروع کر دیں ۔ تفصیلات کے مطابق ریچل خان اداکاری اور ماڈلنگ کے ساتھ بیوٹی سیلون بھی چلا رہی ہیں ۔

(خبر جاری ہے)

انہوں نے گلبرگ کے بعد ڈی ایچ اے کے بعد اب دوحہ میں بیوٹی سیلون بنانے کے لئے حتمی تیاریوں کا سلسلہ شروع کر دیاہے ۔ توقع ہے کہ آئندہ دو تین ماہ میں انکی دوحہ میں بیوٹی سیلون کی برانچ کا افتتاح بھی ہو جائے گا ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں