نوازشریف کوقانون کےمطابق سہولیات میسرہیں،نگراں وزیرقانون
کسی کوخراب کھانا نہیں دیاجاتا، جھوٹ نہ بولا جائے، نوازشریف کواڈیالہ جیل میں بہترکلاس کے برابر سہولیات دی گئی ہیں۔نگراں وزیرقانون پنجاب ضیاء حیدر رضوی کا ردعمل
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 20 جولائی 2018 18:52
(جاری ہے)
نوازشریف کوبہتر کلاس کے برابر سہولیات دی گئی ہیں۔
کسی کوخراب کھانا نہیں دیاجاتا، جھوٹ نہ بولا جائے۔ واضح رہے صدرن لیگ شہبازشریف نے آج پشاور میں بلور ہاؤس آمد کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نگراں حکومت تحریک انصاف کے احکامات پرعمل کررہی ہے۔ نگراں پنجاب حکومت اور تحریک انصاف میں کوئی فرق نہیں ہے۔ نگراں حکومت پی ٹی آئی کے اشاروں پرناچ رہی ہے۔ نوازشریف کا استقبال کرنے والے کارکنان کوگرفتار کیا اور ہمارے خلاف پرچے کیے گئے مقدمات میں دہشتگردی کی دفعات شامل کی گئیں۔لیکن رکاوٹوں کے باوجود عوام نوازشریف کے استقبال کیلئے باہر نکل آئی۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کوخط لکھا لیکن الیکشن کمیشن خاموش تماشائی بنا ہوا ہے۔نیب کی کاروائیاں صرف ن لیگ کیلئے ہیں۔نیب کا دباؤ جاری ہے۔ نیب کے باعث ہمارے لوگ ٹوٹ گئے۔ کوئی بات نہیں رجحان ایک جیسا نہیں رہتا۔ پیمرا پرپابندی لگائی کہ مسلم لیگ ن کا کچھ نہیں دکھانا۔ ٹی وی چینلز نے بلیک آؤٹ کیا لیکن عوام نے پروا نہیں کی اور ہمارے دلوں سے محبت نہیں نکالی جاسکی۔ صدرن لیگ نے کہا کہ عمران خان کے چار پانچ دنوں میں تمام جلسے فلاپ ہوئے ہیں۔عمران خان کے جلسوں میں کرسیاں خالی ہوتی ہیں۔ عمران خان کے کل لاہور جلسے میں چند لوگ تھے لیکن زیادہ لوگ دکھائے گئے۔لیکن ہم نے کل اٹک میں جلسہ کیا توعوام کا سمندر تھا۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف اپنی بیمار اہلیہ کوچھوڑ کروطن واپس آئے ان کوعلم تھا کہ انہیں جیل میں ڈال دیا جائے گا۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے ہمیشہ مسلم لیگ ن کے خلاف بات کی۔ وقت ایک جیسا نہیں رہتا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام عازمین حج کیلئے تربیتی پروگرام کا انعقاد
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
دیہی خواتین کی طرح خانہ بدوش خواتین میں نسوانی بیماریوں کی شرح زیادہ ہے تاہم انہیں آگاہی کی ضرورت ہے، ..
لیسکو کی جانب سے نادہندگان کے خلاف مہم جاری
اسسٹنٹ ڈائریکٹر اعجاز بخاری محکمہ جیل خانہ جات میں 41سال خدمات سر انجام دینے کے بعد ریٹائر ہو گئے
وزیر تعلیم پنجاب نے امتحانی شکایات سے آگاہی کیلئے واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا
وزیرزراعت عاشق حسین کرمانی سے ڈائریکٹر سیلز ایشیا کن کمپنی سٹفین اوڈن کی ملاقات
بشریٰ بی بی اپنے بیڈ روم میں بیٹھ کر سزا پوری کر رہی ہیں ،فتنہ فساد پارٹی کو پروپیگنڈے کے علاوہ کوئی کام ..
چین کی آٹھ کمپنیاں نواز شریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار، پاکستان کے پہلے آئی ٹی ..
کمشنر لاہور و چیئرمین لاہور بورڈ محمد علی رندھاوا کا امتحانی مراکز ہالز لارنس روڈ کا دورہ
جی سی یو میں بائیو سائنسز کے موضوع پر انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد
وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن(لیرا) کے نومنتخب اراکین کو مبارکباد ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی