مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کی کامیابی اسٹیٹس کو برقرار اور پاکستان کو قرضوں ، سود اور بدعنوانیوں کے گرداب میں قائم رکھنے کے لیے ہی پریکٹس ہوگی ، لیاقت بلوچ
متحدہ مجلس عمل اہلیت ، امانت و دیانت اور خدمت کا نظام لائے گی، ظلم و جبر اور ناانصافی کا دور ختم کریں گے ، اسلام کا بابرکت نظام عدل نافذ ہوگا ، کارنر میٹنگز سے خطاب
جمعہ 20 جولائی 2018 20:45
(جاری ہے)
عقیدہ ختم نبوت ، اسلامی قوانین کی حفاظت اور نظام مصطفیؐ کے ذریعے پاکستان کو عزت ، وقار ، خوشحالی اور استحکام ملے گا ۔ ظلم و جبر اور ناانصافی کا دور ختم کریں گے ، اسلام کا بابرکت نظام عدل نافذ ہوگا ۔لیاقت بلوچ نے کہاکہ سیاست میں بد زبانی ، غیر شائستگی اور شخصی تضحیک ، معاشرہ میں شدت ، عدم برداشت اور سیاسی کارکنان پر لچر پن اور بدتمیزی کے منفی اثرات پیدا کیے جارہے ہیں ۔
کوئی عدالت ، ریٹرننگ آفیسر یا پولیس تہذیب و شائستگی نہیں دے سکی ۔ قائدین کو خود کو تہذیب کے دائرہ کا پابندبنانا ہوگا ۔ انہوںنے کہاکہ متحدہ مجلس عمل کشمیر کی آزادی ، امریکہ کی بھارت و اسرائیل کے ناپاک گٹھ جوڑ کا مقابلہ اور کرپشن فری پاکستان بنانے کی اہلیت رکھتی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ سیاسی ، مذہبی اور علاقائی فرقہ واریت و تعصبات ترقی کے راستہ کی رکاوٹ اور جمہوریت دشمنی ہے ۔ کارنر میٹنگز سے عامر نثار خان ، شاہد اسلم ملک ، احمد سلمان بلوچ ، قاضی عبدالودود ، مفتی عمر یونس ، قدیر شکیل ، حافظ محمود ، عبدالنسیم خان ، میجر ابوبکر نے بھی خطاب کیا ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت