بالی وڈ اسٹار عامر خان نے عمران خان کی فتح پر پاکستان آنے کا اعلان کردیا
جب عمران خان جیتیں گے تو میں عمران خان کی کامیابی کا جشن منانے پاکستان ضرور آوں گا،عامر خان
سید فاخر عباس جمعہ 20 جولائی 2018 23:51
(جاری ہے)
پاکستان تحریک انصاف نے خود کو ذہنی طور پر انتخابات کے بعد اگلی حکومت کے لیے تیار کر لیا ہے اور اس حوالے سے عملی اقدامات بھی اٹھانے شروع کر دئیے ہیں۔
کچھ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جا نب سے اپنی حکومت کے پہلے 100دن کا پلان بھی عوام کے سامنے رکھ دیا گیا ہے۔روشن پاکستان سروے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 98 سیٹیں لے کر اکثریتی سیٹس لینے والی پارٹی بن کر ابھرے گی جبکہ دوسرے نمبر پر مسلم لیگ ن ہو گی جس کے حصے میں 70 سیٹیں آئیں گی۔امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہو گی ۔اس حوالے سے خبر یہ ہے کہ بالی وڈ اسٹار عامر خان نے عمران خان کی فتح پر پاکستان آنے کا اعلان کردیا۔گو یہ ویڈیو پرانی ہے تاہم اس ویڈیو کو اس الیکشن کے ضمن میں دیکھا جا سکتا ہے ۔اس ویڈیو میں عمران خان اور عامر خان ایک ہی تقریب میں موجود تھے ۔اس موقع پر عامر خان نے عمران خان سے مخاطب ہو کر کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ جو آپکا وژن ہے میری طرف سے نیک تمنائیں آپکے ساتھ ہیں انہوں نے یہ بھی کہا کہ میری دعا ہے کہ پاکستان میں ایسی حکومت آئے جو پاکستان کے مسائل حل کر سکے اوروہاں خوشحالی ہو۔یہ صرف پاکستان نہیں ہم سب کے لیے اچھا ہوگا اور میرا دل کہتا ہے کہ آپ کامیاب ہوں گے کیونکہ آپ نے اس کے لیے جدوجہد کی ہے۔عامر خان کا کہنا تھا کہ تھا کہ جب عمران خان آپ الیکشن جیتیں گے تو میں بہت سے بھارتیوں کو ساتھ لے کر آپ کی جیت کا جشن منانے پاکستان ضرور آوں گا۔اب 25جولائی کو الیکشن ہونے کے بعد نتیجہ کیا نکلتا ہے یہ تو 25 جولائی ہی کو پتہ لگے گا تاہم عامر خان ،عمران خان کی فتح پر پاکستان آئیں گے یا نہیں اس کا عامر خان کے مداحوں کو انتظار رہے گا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی کی زیر صدارت اہم اجلاس،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا وزیر تعمیرات و مواصلات کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال گجرات کا دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری