صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

ہفتہ 21 جولائی 2018 07:10

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔19 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2018ء)مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو کچہ چھلکا26 سی28 روپے فی کلو، پیاز24 سی25 روپے اور ٹماٹر54سی56 روپے فی کلو فروخت ہوا ،ْ اسی طرح ادرک چائنہ154 سے 160 روپے ، پالک 14 سی15 ، بینگن53سے 55 روپے ، بھنڈی توری77 سی80 روپے ،کریلہ33 سی35روپے، گھیا کدو58سی60 روپے‘ دیسی ٹینڈا63سے 65،مٹر106سی110 روپے ، اروی33 سے 35 روپے ،شملہ مرچ101 سی105 روپے ، پھول گوبھی67 سی70 روپے ، بند گوبھی60 سی62 روپے، شلجم33سے 35 روپے ،مولی22سے 23 رو پے اورلیموںدیسی 77 سی80 روپے فی کلو رہا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں