ذیشان خلیل نے قائم مقام صدر لاہور چیمبر کا عہدہ سنبھال لیا

ہفتہ 21 جولائی 2018 07:10

ذیشان خلیل نے قائم مقام صدر لاہور چیمبر کا عہدہ سنبھال لیا
لاہور۔19جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2018ء) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ذیشان خلیل نے قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھال لیا ہے کیونکہ صدر اور سینئر نائب صدر ملک سے باہر ہیں، ذیشان خلیل اس سے قبل بھی مختلف فورمز سے اہم عہدوں پر فرائض سرانجام دے چکے ہیں، ان کا تعلق برانڈرتھ روڈ مارکیٹ سے ہے اور وہ دنیا کے بہت سے ممالک کے تجارتی دورے کرچکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں