آ ئندہ عا م انتخا با ت میں ملک بھر سے مجمو عی طور پر 1691 خوا تین امیدوار قو می و صو با ئی اسمبلی کے حلقوں میں مرد امیدواروں کے مد مقا بل ہو ں گی

غلا م بی بی بھر وانہ،بیگم عا بدہ حسین، ڈاکٹر شذرہ منصب، ڈا کٹر نا دیہ عزیز، بیگم تہمینہ دو لتا نہ، بیگم ثمینہ گھرکی، عا ئشہ نذیر جٹ ،ڈا کٹر فردوس عا شق اعوان،ڈاکٹریاسمین راشد نمایاں ہیں

ہفتہ 21 جولائی 2018 16:31

آ ئندہ عا م انتخا با ت میں ملک بھر سے مجمو عی طور پر 1691 خوا تین امیدوار قو می و صو با ئی اسمبلی کے حلقوں میں مرد امیدواروں کے مد مقا بل ہو ں گی
لاہور۔21جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2018ء) آ ئندہ عا م انتخا با ت میں ملک بھر سے مجمو عی طور پر 1691 خوا تین امیدوار قو می و صو با ئی اسمبلی کے حلقوں میں مرد امیدواروں کے مد مقا بل ہو ں گی۔ ان میں سے 436 خوا تین نے قومی اسمبلی کے لیے جبکہ 1255 خوا تین صو با ئی اسمبلیوں کے لیے امید وار ہیں۔ الیکشن کمیشن کے ذ رائع کے مطا بق ان انتخا با ت میں پا کستا ن مسلم لیگ ن، پیپلز پا رٹی، تحریک انصا ف، سمیت دیگر جما عتوں کے ٹکٹو ں کے علا وہ سیا سی پس منظر رکھنے وا لے خا ندا نوں کی خوا تین بھی انتخا بی میدا ن میں اتر ی ہیں۔

ان میںجھنگ کے حلقہ این ای115سے سا بق وفا قی وزیر غلا م بی بی بھر وانہ،سا بق وزیر خا رجہ بیگم عا بدہ حسین اوران کی صا حبزادی صغری اما م،این اے 7 دیر سے ثو بیہ شا ہد،ننکا نہ صا حب سے ڈاکٹر شذرہ منصب،این اے 173 سے خد یجہ عا مر،این اے 182 سے سا بق وزیر اعلی عبد ا لحمید دستی کی پو تی بیگم تہمینہ دستی، این اے 184 سے سیدہ زہرہ با سط،این اے 191سے زرتا ج گل،این اے 90 سے ڈا کٹر نا دیہ عزیز،این ای164وہا ڑی سے بیگم تہمینہ دو لتا نہ، لا ہو ر کے حلقہ این اے 132سے بیگم ثمینہ گھرکی، وہاڑ ی کے حلقہ این ای162سے عا ئشہ نذیر جٹ اس کے علا وہ حمیدہ وحید الدین،ڈا کٹر فردوس عا شق اعوان،آ شفہ ریا ض فتیا نہ،فرزانہ بٹ،مہنا ز اکبر عزیز‘ڈاکٹریا سمین راشد اور دیگر نمایاں ہیں۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطا بق پنجا ب اسمبلی کی جنرل سیٹوں پر 4036 امیدوار حصہ لے رہے ہیں جن میں سے 32 غیر مسلم اور174 خوا تین امیدوار ہیں۔ صو بہ پنجا ب سے قو می اسمبلی کے لیے 113 خوا تین امیدوار انتخا بی عمل میں حصہ لے رہی ہیںجبکہ مریم نواز شریف قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے 125،اور این ای127 سے امیدوار تھیں لیکن نا اہل ہو نے کے بعد وہ انتخا با ت سے با ہر ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں