تمام ریسکیو افسران کا دو دن ،ریسکیو رز کا ایک دن کی تنخواہ دیا میر بھاشااور مہمند ڈیمز فنڈ میں جمع کرانے کا فیصلہ
جنرل الیکشن 2018پر ایمرجنسی سروسز کی فراہمی کے لئے انتظامات کاتمام ضلعی ایمرجنسی افسران کی میٹنگ میں جائزہ لیا گیا
ہفتہ 21 جولائی 2018 18:32
(جاری ہے)
انہوں نے تمام ضلعی ایمرجنسی افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ پنجاب کے تمام اضلاع میں سروس کے معیارکو قائم رکھنے کے لئے سٹنڈرڈآپریٹنگ پروسیجرز ، کوالٹی سروس انڈی کیٹرز اور دیگر ایس او پیز پر عملد رآمد یقینی بنائیں ۔ انہوں نے تمام ضلعی ایمرجنسی افسران کو مزید ہدایت کی کہ وہ جنرل الیکشن 2018میں کوڈ آف کنڈٹ پر عملدرآمد یقینی بنانے میں ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کریں جبکہ کسی بھی سیاسی جماعت کے ساتھ وابستگی پر متعلقہ افراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
انہوں نے تمام ضلعی ایمرجنسی افسران کوپیشنٹ ٹرانسفر سروس کے ذریعے تین لاکھ ایمرجنسیز ڈیل کرنے پر مبارکباد دی ۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی ضلع کی کارکردگی کو چانچنے کیلئے اتنا ہی کافی ہے کہ اس ضلع میں جائیں ، سٹاف کے ٹرن آئو ٹ گیئر ، ریسکیو سٹیشنز کی صفائی اور ایمرجنسی گاڑیوں کو دیکھیں ۔ متوقع جنرل الیکشن کو مد نظر رکھتے ہوئے انہوں نے تمام ضلعی ایمرجنسی افسران ہدایت کی کہ جنرل الیکشن میں تعینات ہونے والے عملہ کی ذمہ داریوں اور حقوق کے خیال رکھنے میں ضلعی انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کریں تاکہ پرامن الیکشن کا انعقاد یقینی بنایا جاسکے۔ قبل ازیں ضلعی ایمرجنسی افسران نے جنرل الیکشن کے حوالے سے اپنی تیاریوں پر ڈائریکٹر جنرل کو بریفنگ دی اور اپنے اپنے اضلاع میں کمیونٹی سیفٹی پروگرام خصوصاًً رضاکاروں (ریسکیو محافظوں )کی بھرتی پر خاص توجہ دیں ۔ ڈائریکٹر جنرل نے ضلعی ایمرجنسی افسران کو تاکید کی کہ وہ اپنی ذاتی اور اپنے سٹاف کی فزیکل فٹنس ، اپنے سٹاف کی فٹنس ، ریسکیو سٹیشنز کی صفائی کو یقینی بنائیں ۔میٹنگ میں تمام ضلعی ایمرجنسی افسران، ریسکیو 1122ہیڈکوارٹرز اور ایمرجنسی سروسز اکیڈمی کے افسران نے شرکت کی ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
طارق محمود کسٹم انٹیلی جنس کے کنوینر مقرر
پنجاب کے ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں لائبریریز نہ ہونے کا انکشاف
جناح ہائوس جلائو گھیرائو مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما طیبہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری
ن) لیگ کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
فارم 48،47اور49جاری ہونے کے بعد ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم نہیں دیا جا سکتا‘ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ ..
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
پاکستان اور بھارت ہمسائے ہیں ،بہت سے معاملات ہیں جن کی بنیاد پر آگے بڑھا جا سکتا ہے ‘ ملک احمد خان
لاہور پولیس پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں کے جامع سیکورٹی پلان پرعمل پیرا ہے،سی سی پی او
ریل کاپ نے 66 مزدوروں کو جبری نوکری سے نکال دیا
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم