امپائر کی انگلی پر ناچنے والے کو میثاق جمہوریت کبھی سمجھ نہیں آئیگا‘
پیپلز پارٹی جو اپنے امیدواروں کااحترام نہیں کر سکتا وہ عوام کو حقوق اور عزت کہاں سے دلوائے گا‘ مصطفی نواز کھوکھر، مولا بخش چانڈیو
ہفتہ 21 جولائی 2018 23:04
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ بیس سال سے کسی کے کندھوں پر چڑھ کر اقتدار میں آنے کی کوشش کرنے والے کو کیا پتا کہ جمہوریت کیا ہے۔جواب دینا تو ہمیں بھی آتا ہے مگر اپنے چیئرمن کی مثبت سیاست کے ہاتھوں مجبور ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان نے اپنے امیداور کو دھکا دیا لیکن اب وہ خود دھکے کھائے گا۔جو اپنے امیدواروں کااحترام نہیں کر سکتا وہ عوام کو حقوق اور عزت کہاں سے دلوائے گا۔پیپلز پارٹی کے ترجمان مولا بخش چانڈیو نے اپنے رد عمل میں کہا کہ عمران خان ہوش و حواس کھو چکے ہیںہم کیا گلا کریں یہ شخص تو اپنے امیدواروں کو تھپڑ مارتا پھر رہا ہے۔گالیاں اور دھکے دینے سے عمران خان کی ذہنی حالت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک شخص کو اپنے امیدوار کی عزت کا خیال نہیں جس کیلئے ووٹ مانگنے گیا، جو اپنے امیدوار کو بے توقیر کرے یقین جانیں اس کی نظر ووٹوں پر نہیں انگلی پر ہے۔ انہوںنے کہا کہ میثاق جمہوریت سمجھنا عمران خان کی بس سے باہر ہے،کوئی بھی کٹھ پتلی اور انگلی کے اشارے پر ناچنے والا میثاق جمہوریت کی روح کو نہیں سمجھ سکتا۔ مولابخش چانڈیو نے کہا کہ عمران خان میں اتنی ذہنی صلاحیت ہی نہیں کہ وہ بلاول بھٹو اور آصف زرداری کی سیاست پر بات کر سکے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
این اے 81 گوجرانوالہ سے سنی اتحاد کونسل کے رانا بلال اعجاز کی کامیابی برقرار، دوبارہ گنتی کا نوٹیفکیشن ..
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
ڈرگ فری پنجاب مہم میں تیزی،متعدد ملزمان گرفتار
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
کلین سوئپ شکست،ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
مولانا عبد العلیم فاروقی کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہے‘ جے یو آئی(س)
کشمیریوں کے شوق شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں ‘سنی علما کونسل
ناموس مصطفیﷺ کیلئے کٹ مرنا سعادت ہے‘ متحدہ علما کونسل
موجودہ حکومت کے پاس عوامی مسائل کاکوئی حل نہیں‘ جے یو آئی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر