حمزہ شہباز موچی گیٹ میں انتخابی جلسے ،داتا صاحب پر حاضری دیکر انتخابی مہم کا اختتام کرینگے

اتوار 22 جولائی 2018 15:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2018ء) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز شریف آج ( پیر )کے روز لاہور میں (ن) لیگ کی انتخابی مہم کا آخری جلسہ کریں گے ۔

(جاری ہے)

حمزہ شہباز شریف تاریخی موچی گیٹ میں منعقدہ انتخابی جلسے سے خطاب کے بعد حضرت داتا گنج بخش ؒکے مزار پر حاضری دے کر انتخابی مہم کو اختتام پذیر کریں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں