ہربنس پورہ ‘35سالہ شخص کرنٹ لگنے سے جاں بحق

اتوار 22 جولائی 2018 21:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2018ء) صوبائی دارالحکومت میں کے ہربنس پورہ میں 35سالہ شخص کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ہربنس پور ہ کے علاقہ میں بارش کے باعث بجلی کی ہائی وولٹیج تار گرگئی جس سے 35شخص کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس نے کوقبضے میں لیکر کارروائی کاآغازکردیا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں