پاکستان کے پانچ حلقے جہاں سب سے زیادہ ووٹ مسترد ہو گئے
پانچ میں سے 4 حلقے سندھ اور ایک حلقہ پنجاب کا ہے
سید فاخر عباس جمعہ 27 جولائی 2018 23:19
(جاری ہے)
خیبرپختونخوا اسمبلی کے لیے 1145 امیدوار میدان میں تھے جبکہ خیبر پختونخواسے قومی اسمبلی کے حلقوں پر 721 امیدوار حصہ لے رہے تھے۔سندھ اسمبلی کے لیے 2 ہزار 179 امیدوار میدان میں تھے جبکہ سندھ سے قومی اسمبلی کے حلقوں کے لیے 814 امیدوار میدان میں تھے۔
پنجاب میں قومی اسمبلی کےحلقوں کیلیے 1534امیدوار میدان میں تھے اور پنجاب اسمبلی کے لیے 3 ہزار 975 امیدوار حصہ لے رہے تھے۔بلوچستان میں قومی اسمبلی کے حلقوں پر 290امیدوار میدان میں تھے ،اسی طرح بلوچستان اسمبلی کے حلقوں پر 946 امیدوارمیدان میں تھے۔اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں پر کل 59 امیدوار تھے۔الیکشن کمیشن کے مطابق اس مرتبہ ووٹرز کا ٹرن آوٹ 52 فیصد رہا تا ہم اس موقع پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے پانچ حلقے ایسے تھے جہاں سب سے زیادہ ووٹ ڈالے گئے۔این اے56 اٹک میں 3لاکھ 99ہزار349 ووٹ کاسٹ کیےگئے۔این اے 17ہری پور میں 3لاکھ43ہزار442 ووٹ کاسٹ ڈالے گئے۔این اے 114 جھنگ میں 3لاکھ 7ہزار719ووٹ ڈالے گئے جبکہ این اے 146 پاکپتن میں 3لاکھ 7 ہزار419 ووٹ کاسٹ کیےگئے۔اس موقع پر ان حلقوں کی بھی تفصیلات سامنے آئی ہیں جہاں سب سے زیادہ ووٹ مسترد کئیے گئے۔سب زیاد ووٹ این اے 86 منڈی بہاءالدین میں 15ہزار568ووٹ مسترد ہوئے۔این اے 197 کشمور میں 15ہزار340 ووٹ مسترد ہوئے۔این اے196 جیکب آباد میں 13ہزار 660 ووٹ مسترد ہوئے۔این اے 260 نصیر آباد میں 13ہزار597 ووٹ مسترد ہوئے۔این اے 205 گھوٹکی میں 13ہزار458 ووٹ مسترد ہوئے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
وزیر خوراک کے سیفٹی ٹیموں کے ہمراہ گوجرانوالہ میں چھاپے
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومت پہاڑ جیسے چیلنجز سے نبرد آزما ہے ‘امیر مقام
نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5 ملزمان کو بجلی چوری کرتے ہوئے گرفتار کرلیا،ترجمان
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان