شالیمار تھیٹر میں تبدیلی آگئی ،ڈاکٹر اجمل ملک کا نیا اسٹیج ڈرامہ شروع

جمعرات 2 اگست 2018 15:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اگست2018ء) شالیمار تھیٹر میں تبدیلی آگئی ، رائٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک کا نیا اسٹیج ڈرامہ شروع ہو گیا ۔

(جاری ہے)

اسٹیج ڈرامہ ’’تبدیلی آگئی ہے ‘‘ کی کاسٹ میں سنہری خان ، وردہ ، فروزہ علی ، نیشاء خان ، نور چوہدری ، اقراء چوہدری ،سرفراز وکی ، مختار چن ، وسیم پنوں ، گڈو کمال ، رضی خان ، سجاد پیارا اور آغا جانی شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں