الیکشن کا متنازعہ ہونا بڑی بدقسمتی ہے، الیکشن جیتنے والوں کو بھی ابھی تک اپنی کامیابی سراب دکھائی دے رہی ہے‘ سراج الحق
جماعت اسلامی نظریہ پاکستان کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریگی ، قومی یکجہتی اور ملکی استحکام کیلئے تمام سیاسی قوتوں کو متحد ہو کر آگے بڑھناہوگا
ہفتہ 4 اگست 2018 22:25
(جاری ہے)
جماعت اسلامی ایک نظریاتی قوت ہے ہم پاکستان کو ایک اسلامی وفلاحی ریاست بنانے کی جدوجہد جاری رکھیں گے ۔
جماعت اسلامی چترال سے کراچی تک ملک کے گلی کوچوں میں موجود ہے ۔ ہم ملک میں جمہوری رویوں کا فروغ چاہتے ہیں تاکہ ملک میں جمہوریت پھل پھول سکے ۔ قومی یکجہتی اور ملکی استحکام کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو متحد ہو کر آگے بڑھناہوگا ۔ انہوںنے کہاکہ جماعت اسلامی کے پیش نظر اصلاح معاشرہ کا وہ عظیم کام ہے جس کے لیے تمام انبیاء ؑ آئے ۔ اصلاح معاشرہ کے لیے فرد کی اصلاح ضروری ہے ۔ ہم دعوت الی اللہ کے اس عظیم مقصد کے لیے شہروں ، گوٹھوں اور دیہاتوں تک پہنچیں گے اور عوام کو قیام پاکستان کے اصل مقصد سے روشناس کروائیں گے ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی آپریشنز نے غلط مقدمہ درج کرنے پر ایس ایچ او کاہنہ کو معطل کر دیا
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
آٹا سستا ہوگیا ،کئی شہروں میں روٹی سستی نہ ہو سکی
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
این اے 81 گوجرانوالہ سے سنی اتحاد کونسل کے رانا بلال اعجاز کی کامیابی برقرار، دوبارہ گنتی کا نوٹیفکیشن ..
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
ڈرگ فری پنجاب مہم میں تیزی،متعدد ملزمان گرفتار
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
کلین سوئپ شکست،ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
مولانا عبد العلیم فاروقی کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہے‘ جے یو آئی(س)
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال