ریٹائرڈ جج شاہد محمود کا کینسر میں مبتلا بیٹا امداد کا منتظر
کینسر کے مرض میں مبتلا سلمان چائنا میں علاج کے لیے 2 لاکھ 50ہزار ڈالر کا منتظر
مقدس فاروق اعوان اتوار 5 اگست 2018 17:00
(جاری ہے)
جس کے بعد ہمیں انمول کینسر اپستال کے ڈاکٹر نے بتایا کہ اب آپ کے پاس ایک ہی حل ہے کہ آپ کو بون میرو ٹرانسپلاٹ کروانا ہو گا۔
پاکستان میں یہ دو جگہ ہو سکتا تھا۔سی ایم ایچ راولپنڈی میں سلمان کا علاج اس لیے نہیں ہو سکا کیونکہ اس کے ٹشوز اپنے بھائیوں سے میچ نہیں کیے،اس کے بعد میں اسے آغا خان اسپتال لے گیا جہاں سلمان کا علاج 2 سال تک جاری رہا۔وہاں کے ڈاکٹرز نے اپنی پوری کوشش کی لیکن 100 فیصد بیماری کا خاتمہ نہ ہو سکا۔جس کے بعد انہوں نے ہمیں بیرون ملک جانے کی تجویز دی۔جس کے بعد میں نے چین میں سلمان کے علاج کروانے کا فیصلہ کیا۔ریٹائرڈ جج شاہد محمود کا کہنا تھا کہ میں اپنے بچے کے علاج پر 50لاکھ سے زائد رقم خرچ کر چکا ہوں میں نے حکومت سے کوئی رقم نہیں لی۔لیکن چائنا میں علاج کے لیے مجھے تین لاکھ ڈالر چاہئیے جو میری اوقات سے باہر ہے جس کے بعد میں نے رجسٹرار آفس سے رابطہ کیا۔انہوں نے میر ی درخواست پنجاب گورنمنٹ کو ارصال کی لیکن مجھے ایک پیسہ بھی نہیں ملا۔مجھے صرف تسلیاں دی جا رہی ہیں۔مجھ سے چئیرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض نے بھی وعدہ کیا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ مجھے اس وقت دو لاکھ پچاس ہزار ڈالر درکار ہیں۔جو کہ پاکستانی 3 کروڑ بنتے ہیں۔ سلمان کی امداد کرنے کے لیے آپ ان بنک اکاؤنٹ میں عطیات جمع کروا سکتے ہیں، 000270100601548 عسکری بنک لمیٹڈ ڈی ایچ اے برانچ ون لاہور کا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی کی زیر صدارت اہم اجلاس،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا وزیر تعمیرات و مواصلات کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال گجرات کا دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری