لاہور، تیزرفتار ٹرک کی زد میں آکر بچہ جاں بحق

بدھ 8 اگست 2018 19:10

لاہور، تیزرفتار ٹرک کی زد میں آکر بچہ جاں بحق
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 اگست2018ء) ساندہ روڈ پر ایک تیز رفتار ٹرک کی زد میں آکر بارہ بچہ جاں بحق ہوگیا اہل علاقہ نے ٹرک ڈرائیور کو ٹرک سمیت گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا ہے جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت تاجر گل کے نام سے ہوئی ہے جو بیرون شہر کا رہائشی بتایاگیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں