جہانگیر ترین ،اسلم اقبال کی ملاقات ،

پنجاب میں حکومت سازی ،سیاسی صورتحال پر مشاورت

جمعہ 10 اگست 2018 15:48

جہانگیر ترین ،اسلم اقبال کی ملاقات ،
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اگست2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور نومنتخب رکن پنجاب اسمبلی میاں اسلم اقبال کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں پنجاب میں حکومت سازی اور سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پنجاب میں حکومت سازی کے حوالے سے تحریک انصاف کی سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آگئی۔ اس حوالے سے گزشتہ روز پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کی نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی میاں اسلم سے ملاقات ہوئی۔جس میں حکومت سازی اور سیاسی صورتحال کے امور پر مشااورت کی گئی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں