فواد حسن فواد کے انکشافات ،

نیب نے چیف ایگزیکٹو نشاط چونیاں ملز شہزاد سلیم کو 13اگست کو طلب کر لیا

جمعہ 10 اگست 2018 15:48

فواد حسن فواد کے انکشافات ،
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اگست2018ء) قومی احتساب بیورو (نیب ) نے آشیانہ اقبال ہائوسنگ کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری رہنے والے فواد حسن فواد کے اہم انکشافات پر چیف ایگزیکٹو نشاط چونیاں ملز شہزاد سلیم کو 13اگست کو صبح 10 بجے نیب میں پیش ہونے کے لئے نوٹس جاری کیا گیا ہے اور انہیں تمام ریکارڈ بھی ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں