لاہور ہائیکورٹ کے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے

جمعہ 10 اگست 2018 20:38

لاہور ہائیکورٹ کے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اگست2018ء) لاہور ہائیکورٹ کے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ امتیاز قریشی کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت میں بطور اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل بھرتی کیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

اپنے استعفے کے حوالے سے انکا کہنا ہے کہ پنجاب میں قائم ہونیوالی نئی حکومت اس سے پہلے کہ انہیں نکال دے عزت سے چلے جانا ہی بہتر ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں