ڈولفن سکواڈ کی کارروائی مشکوک کار سے لاکھوں روپے مالیت کی شراب برآمد

ہفتہ 11 اگست 2018 21:41

ڈولفن سکواڈ کی کارروائی مشکوک کار سے لاکھوں روپے مالیت کی شراب برآمد
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اگست2018ء) ڈولفن فورس نے چائنہ چوک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے مشکوک کار سے لاکھوں روپے مالیت کی شراب برآمدکرلی ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ ڈولفن فورس نے چائنہ چوک کے قریب گاڑی کو مشکوک جان کر رکنے کا اشارہ کیاتو گاڑی کی تلاشی کے دوران 318بوتل شراب برآمد ہوئی جس کو قبضے میں لیکر ڈولفن سکواڈ نے ملزم کلیم اللہ کو مزید کارروائی کیلئے تھانہ ریس کے حوالے کردیا ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں