نئی حکومت کو کارپٹ انڈسٹری کی ترقی کیلئے تجاویز دینے کیلئے جامع ڈرافٹ کی تیاری شروع کردی ‘ لطیف ملک
حکومت دیہی خواتین کو قومی دھارے میں شامل کرے ،ہماری انڈسٹری سے 60فیصد خواتین کو گھر کی دہلیز پر روزگار میسر آ سکتا ہے اکتوبر میں منعقدہ میگا ایونٹ کیلئے ٹڈیپ کے تعاون پر مشکور ہیں ،نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں کی ایسوسی ایشن کے عہدیداروں سے ملاقات
اتوار 12 اگست 2018 20:00
(جاری ہے)
اس موقع پر کارپٹ انسٹی ٹیوٹ کے چیئرمین سعید خان ، ممبر ایگزیکٹو و کوارڈی نیٹر ریاض احمد، میجر (ر) اختر نذیر بھی موجود تھے ۔ریاض احمد نے ملاقات کے لئے آنے والے وفد کو نمائش میں فراہم کی جانے والی سہولتوں اور غیر ملکی خریداروں سے رابطوں بارے بھی آگاہ کیا ۔
لطیف ملک نے شرکاء کو بتایا کہ ایسوسی ایشن کی جانب سے کارپٹ انڈسٹری کی ترقی کیلئے ہر ممکنہ اقدامات کئے جارہے ہیں لیکن حکومتی سر پرستی کے بغیر سو فیصد نتائج حاصل نہیں ہو سکتے ۔ملک اور قوم کیلئے نئی آنے والی حکومت کے دروازے پر دستک دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے لئے تجاویز پر مبنی جامع ڈرافٹ کی تیاری شروع کر دی ہے جسے انڈسٹری کے تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے حتمی شکل دی جائے گی ۔ انہوںنے کہا کہ اکتوبر میں منعقدہ میگا ایونٹ کیلئے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں جس کیلئے سیکرٹری ٹڈیپ اور ڈائریکٹر جنرل میاں ریاض کی جانب سے بھرپور معاونت فراہم کی جارہی ہے جس پر ان کے مشکور ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ مستقبل میں یہ تعاون جاری رہے گا ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
این اے 81 گوجرانوالہ سے سنی اتحاد کونسل کے رانا بلال اعجاز کی کامیابی برقرار، دوبارہ گنتی کا نوٹیفکیشن ..
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
ڈرگ فری پنجاب مہم میں تیزی،متعدد ملزمان گرفتار
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
کلین سوئپ شکست،ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
مولانا عبد العلیم فاروقی کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہے‘ جے یو آئی(س)
کشمیریوں کے شوق شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں ‘سنی علما کونسل
ناموس مصطفیﷺ کیلئے کٹ مرنا سعادت ہے‘ متحدہ علما کونسل
موجودہ حکومت کے پاس عوامی مسائل کاکوئی حل نہیں‘ جے یو آئی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام