انگریزوں سے آزادی حاصل کرلی مگر ان کے غلاموں سے نجات حاصل کرنا باقی ہے‘میاں مقصود احمد
پاکستان کے اسلامی تشخص اور نظریاتی اساس کو نقصان پہنچانے کی کوششیں کی جارہی ہیں‘امیر جماعت اسلامی پنجاب
منگل 14 اگست 2018 19:42
(جاری ہے)
عوام کی فلاح وبہبود کے نعرے تو لگائے جاتے رہے مگرعملاً کچھ نہیں کیاگیا،یہی وجہ ہے کہ آج بھی ملک میں40فیصد سے زائد آبادی سطح غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔
ملک میں بڑھتی ہوئی غربت کی وجہ سے ڈھائی کروڑ بچے اسکول جانے کی عمر میں کارخانوں،فیکٹریوں،ہوٹلوں اور بھٹوں میں محنت مزدوری کررہے ہیں۔معاشی زبوں حالی کی وجہ سے ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والا شخص پریشان ہے۔انہوں نے کہاکہ پڑھے لکھے نوجوان ہاتھوں میں اعلیٰ تعلیم کی ڈگریاں لے کر دردرکی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں،نہ روزگار ہے اور نہ ہی حکمرانوں کے پاس کوئی منصوبہ بندی ۔انہوں نے کہاکہ امید ہے کہ نئی بننے والی حکومت عوام کے ساتھ کیے گئے وعدوں کوپوراکرنے کے لیے سنجیدگی سے اقدامات کرے گی اور ملک کے بڑھتے ہوئے مسائل کو حل کرے گی۔میاں مقصوداحمد نے مزیدکہاکہ پاکستان کے اسلامی تشخص،نظریاتی اساس اور جغرافیہ کوجتنانقصان ماضی کے حکمرانوں نے پہنچایاہے اتناکسی نے نہیں پہنچایا۔جس ملک کا خواب علامہ اقبالؒ اور قائد اعظمؒ نے دیکھا تھا اور جس کی تکمیل کے لیے انہوں نے انتھک محنت کی تھی بدقسمتی سے اس پرجاگیرداروں اور سرمایہ داروں کاقبضہ ہے۔حقیقی آزادی کے لیے موجودہ فرسودہ اور کرپٹ نظام کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت