پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں کئی سینئرز رہنمائوں نے بطور رکن اسمبلی حلف اٹھایا

بدھ 15 اگست 2018 13:12

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں کئی سینئرز رہنمائوں نے بطور رکن اسمبلی حلف اٹھایا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2018ء) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں کئی سینئرز رہنمائوں نے بھی بطور رکن اسمبلی حلف اٹھایا ۔

(جاری ہے)

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی ،رانا محمد اقبال ،سابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہبازشریف ، سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق، پی ٹی آئی وسطی پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان ،سابق قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید ، پیپلز پارٹی کے سید حسن مرتضی نے بھی رکن پنجاب اسمبلی کے عہدے کا حلف اٹھایا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں